Thursday 31 October 2019

The moment ____ لمحہ

The moment



A moment, a moment in which we either shrink, shatter, or move too far, we all have moments in our lives when we feel that life is no longer ahead of us. But it does not have its own conspiracies of time, which it can destroy whenever it wants to.
There are moments that are invaluable, but sometimes they make us weak, because we are somehow responsible for our own situations, which are wrong.
The task of time is to change it is not equal in everyone's part. It is a pleasure to make someone happy and someone to be sad. It is the trick of time.


لمحہ
ایک ایسا پل، ایک ایسا  لمحہ جس میں یا تو ہم سمٹ جاتے ہیں، بکھر جاتے ہیں یا پھر بہت آگے بڑھ جاتے ہیں، ہم سب کی زندگی میں ایسے کئی لمحات آتے ہیں جب ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ زندگی اب اس کے آگے نہیں، لیکن ایسا نہیں ہوتا وقت کی بھی اپنی ہی سازشیں ہوتی ہیں وہ جس کو جب چاہے بنائے جب چاہے بگاڑ دے۔
لمحے ہوتے تو انمول ہیں،  لیکن کبھی کبھی یہی ہمیں کمزور بنا دیتے ہیں کیوں کہ ہم کہیں نا کہیں اپنے حالات کا ذمہ دار ان لمحات کو مانتے ہیں جو کہ غلط ہے۔
وقت کا کام ہی بدلنا ہے یہ ہر کسی کے حصے میں ایک برابر نہیں آتا یہ کسی کو خوشی تو کسی کو دکھ دیتا ضرور ہے یہ سب وقت کی ہی چال ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment