Saturday, 25 July 2020

Insaan

انسان زندگی میں چاہے جتنا بھی دولت اور شہرت کما لے لیکن کبھی بھی انسان ان سے وہ مقام نہیں حاصل کر سکتا جو وہ اخلاق اور اچھائی کے بل بوتے پر حاصل کر سکتا، کبھی کبھی انسان کو وہاں سے ہی چوٹ لگتی ہے جہاں سے اس نے سوچا بھی نہ ہو۔

No comments:

Post a Comment